whatsapp 1 282

واٹس ایپ پر تصویریں اور وائس میسجز بھیجنے میں مسائل کیوں آرہے ہیں؟ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی پرابلم ہےتو ضرور پڑھیں

اسلام آباد (sky urdu news) پاکستان سمیت دنیا بھر میں میسجنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

whatsapp واٹس ایپ پر تصویریں اور وائس میسجز بھیجنے میں مسائل کیوں آرہے ہیں؟ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی پرابلم ہےتو ضرور پڑھیں
whatsapp

پاکستان میں صارفین کو واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات بھیجنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ میسجنگ ایپ سے نہ تو تصویر جا پارہی ہے اور نہ ہی ویڈیوز اور وائس میسجز سینڈ ہورہے ہیں۔ واٹس ایپ پر درپیش مسائل کے حوالے سے صارفین فیس بک اور ٹوئٹر پر اپنے تجربے کا اظہار کر رہے ہیں ، اکثر صارفین اپنے جاننے والوں سے یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ واٹس ایپ پر تصویریں اور وائس میسجز کیوں نہیں بھیجے جارہے ؟

مزید پڑھیں:5جی انٹرنیٹ کی اتنی سپیڈ ۔جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے

یہاں یہ بھی واضح رہے کہ واٹس ایپ پر میڈیا فائلز بھیجنے میں مسائل کا سامنا صرف پاکستانی صارفین کو ہی نہیں ہے بلکہ مشرقِ وسطیٰ میں بھی صارفین ایسی ہی شکایات کر رہے ہیں۔ واٹس ایپ کی جانب سے اتوار کے روز پیش آنے والے مسئلے کے بارے میں کوئی وضاحتی بیان جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں