شاہد آفریدی 312

شاہد آفریدی کشمیر کی ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کروانے کے لیے جاندار آواز بن گئے

[quads id=RndAds]

. پی سی بی کشمیر کی ٹیم کو PSL کا حصہ بنائے اپنا آخری سیزن بطور کپتان کشمیر کی طرف سے کھیلوں گا.ان خیالات کا اظہار شاہد آفریدی نے باغ آزاد کشمیر میں کرونا ریلیف راشن تقسیم کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا-

[quads id=RndAds]

تقریب میں ممبر قانون ساز اسمبلی و چیئرمین پیبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی، چیئرمین کشمیر کنگز نثار احمد شائق ،ڈپٹی کمشنر باغ عبدالحمید کیانی، ایس پی ظفر مرزا سمیت صحافیوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی

[quads id=RndAds]

-واضح رہے شاہد آفریدی جب باغ پہنچے تو انکی ملاقات چیئرمین کشمیر کنگز نثار احمد شائق سے ہوئی جس پر نثار شائق انکو کشمیر کی ٹیم PSL میں شامل کروانے کے لیئے اپنا کردار ادا کرنے کو کہا اور کپتان بننے کی آفر بھی دی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں