sehri menu foods 225

سحری کے وقت یہ کھانے ہرگز استعمال نہ کریں

مزید پڑھیں۔سحری میں یہ کھانے کھائیں بھوک پیاس کو بھول جائیں

رمضان میں کھانے کی روٹین بنیادی طور پر تبدیل ہو جاتی ہے لہذٰا ایسی خوراک کا استعمال کیا جانا چاہیے جس کا glycemic indexکم ہو مثلاً پھل ،سبزیاں،انڈے دلیا وغیرہ ۔ سحر میں ایسی غذاؤں کا استعمال کیا جائے جو وقت افطار تک جسم کو توانائی فراہم کرنے میں معاون ہوں اور جسم کو ہائیڈ ریٹڈ بھی رکھیں۔

[quads id=RndAds]

سحری کے وقت ریفائنڈ اور پراسیسڈ کاربوہائیڈریٹس مثلاً چینی ،میدے کاآٹا ،بیکری کی اشیاءوغیرہ سے اجتناب کریں ۔یہ غذائیں غیر صحت بخش ہیں اور پیاس کی شدت بڑھاتی ہیں

[quads id=RndAds]

۔نمکین چیزوں مثلاًاچار اور چٹنیوں وغیرہ کا استعمال کرنے سے بھی گریز کریں ،نمک کا استعمال کم کریں ۔نمک کے زیادہ استعمال سے پیاس زیادہ لگتی ہے۔کیفینیٹڈ(caffinated) مشروبات مثلاً چائے ،کافی کا استعمال ہر گز نہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں