شادی 283

تیسری بار شادی کے بعد ، دوسری بیوی اپنے شوہر سے ناراض ہوگئی اور اس نے ایسا خطرناک قدم اٹھایا کہ آپ کے ہوش بھی اُرجائیں گئے

تیسری بار شادی کے بعد ، دوسری بیوی اپنے شوہر سے ناراض ہوگئی اور اس نے ایسا خطرناک قدم اٹھایا کہ آپ کے ہوش بھی اُرجائیں گئے

سکائی اردونیوز۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں دوسری بیوی نے تیسری بار شادی کے بعد اپنے شوہر سے انتقام لیا۔

[quads id=1]


پنجا ب کے شہر مظفر گڑھ کے رہائشی نے تیسری شادی کرلی جس پر ان کی دوسر ی اہلیہ نہایت غصے میں آگی اور شوہر پر گرم کھولتا ہوا پانی ڈال دیا جس سے ڈاکٹر عبدالرشید نامی شخص کا جسم 45 فیصد
جھلس گیا

[quads id=3]


شاہ جمال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبد الرشید نے تیسری شادی کی تھی اور ان کی اہلیہ ناراض ہوگئیں اور انتقام لینے کے لئے ایک خطرناک اقدام اٹھایا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے فورا. بعد اسے رہا کردیا۔ پی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف شاہ جمال تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں