Rawlakoat corona virus skyurdunews 54

راولاکوٹ میں بھی کرونا کا کیس سامنے آ گیا۔مزید تفصیلات لنک میں

راولاکوٹ(سکائی اُردونیوز) راولاکوٹ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس مثبت آ گیا۔خرم جمیل نامی نوجوان جسکا تعلق ترنوٹی ہورنہ میرہ سے بتایا جاتا ھے اس میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ھے۔
خرم جمیل تبلیغی جماعت کیساتھ گیا تھا اور بائیس مارچ کو واپس آیا ھے۔

[quads id=RndAds]
rawlakoat corona virus news راولاکوٹ میں بھی کرونا کا کیس سامنے آ گیا۔مزید تفصیلات لنک میں
Rawlakoat Corona Virus Sky Urdu News
[quads id=RndAds]

راولاکوٹ میں پہلا کیس مثبت آنے کے بعد لوگوں میں خوف و حراس۔خرم جمیل کو قرنطینہ میں رکھا گیا ھے۔بھمبر میں بھی نئے کیس کی تصدیق کے بعد آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 11 ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں