راجہ ابرار الحق منہاس 396

ضلع سدھنوتی سے پی ٹی آئی کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ ابرار الحق منہاس گرفتار

پلندری(سکائی اُردونیوز)ضلع سدھنوتی حلقہ 22سے سابق پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر راجا ابرارالحق اور پولیس مین خضر کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی انسپکٹر اکمل شریف سے بدتعمیزی کی بنا پرسابق ptiامیدوار راجا ابرار گرفتار ۔

[quads id=RndAds]

پلندری سے خبر کے مطابق راجا ابرار اور پولیس مین خضر حیات کے درمیان گاڑی پارکینگ کی بنا پہ تلخ کلامی کے بعد انسپکٹر اکمل شریف سے بھی بدتعمیری پہ راجا ابرار کے خلاف پرچہ دائر کیا گیا اور گرفتاری کے لیے پولیس نے چیمر کے باہر ناکہ لگائے رکھا جبکہ راجا ابرار باہر نہ آیا اور پولیس نے مجبورا چیمر میں داخل ہو کر اپنے طریقے سے گرفتاری کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں