pakistan cricket team

پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ایک اہم کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے باہر ہوگیا۔

پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ایک اہم کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے باہر ہوگیا۔

Pakistani cricket Team ka aik aur aham khalari Team sa Bahar ho gya

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان آ رہی ہے جو کے ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائے گئی23 جنوری سے لے کر 27 جنوری تک تو اس میں پاکستان کا ایک اہم کھلاڑی جو کے پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتاہے
پاکستانی ٹیم سے باہر ہوگیا۔

مزید پڑھیں :والدین کی قبر پر جانے والی خاتون کو قبر نے اپنے اندر کھینچ لیا

ابھی ہم آپ کو اس کھلاڑی کے نام کے بارے میں بتائیں گئے تو آپ بھی حیران ہو جائیں گئےکے آخر کیا وجہ بنی اور کیوں اتنے اہم کھلاڑی کو اس سیریز سے باہر کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اہم کھلاڑی جو بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی ٹیم میں کھیلتے ہوئے نظر نہیں آئیں گا وہ کونسا کھلاڑی ہے ؟

Shaheen Shah Afridi
Shaheen Shah Afridi

شاداب خان ،شاہین شاہ آفریدی ،آصف علی ،بلکہ آپ سوچ رہے ہوں گئے ان میں سے ایک کھلاڑی جو شاہین شاہ آفریدی ہے اس کو ڈینگی بخار ہوچکاہے اور وہ ہسپتال میں داخل ہیں
اس وجہ سے شاہین شاہ آفریدی آپ کو بنگلہ دیش کے خلاف اس سیریز میں نظر نہیں آئیں گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں