پاکستانی کرنسی 492

دنیاکے چند ایسےخوبصورت ممالک جہاں پاکستانی کرنسی کی قیمت امریکی ڈالر سے بھی زیا دہ ہے۔

دنیاکے چند ایسےخوبصورت ممالک جہاں پاکستانی کرنسی کی قیمت امریکی ڈالر سے بھی زیا دہ ہے۔

[quads id=RndAds]


سکائی اُردونیوز۔دنیا کا ایک ایسا ملک جہاں پاکستانی روپے کو ڈالر سمجھا جاتا ہے ،

تفصیلات کے مطابق ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان کی کرنسی بہت کمزور ہے ، کچھ ممالک میں ہمارے پاکستانی روپے کی قدر بہت زیادہ ہے ، یہاں تک کہ ایک پاکستانی روپیہ یہاں 216 روپے ہے۔ ویتنام میں پاکستانی روپے کی قیمت 216 ویتنام ہے

[quads id=RndAds]

چین سے اچھے تعلقات کی وجہ سے پاکستان ویتنام تعلقات اچھے نہیں تھے لیکن اب تعلقات اچھے نہیں تھے لیکن اب تعلقات میں بہت بہتری آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔سوال یہ تھا کہ کیا جنت میں کون جائے گا عیسائی،یہودی ،یا مسلمان؟


اگر آپ ویتنام جانا چاہتے ہیں تو ، یہ سفر نہ صرف آپ کے لئے یادگار ہوگا بلکہ بہت ہی سستا بھی ہوگا۔ دوسراملک انڈونیشیا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت 126 انڈونیشی روپے کے برابر ہے۔

[quads id=RndAds]

یہ ایک مسلم ملک ہے ، اس کا دارالحکومت جکارتہ ہے اور یہاں جانے کے لئے پاکستانیوں کو کوئی پریشانی نہیں ، دنیا میں سب سے زیادہ جزیروں کی تعداداسی ملک میں ہے ، ان جزیروں کی تعداد 14 ہزار سے زیادہ ہے ،

یہ بھی پڑھیں۔انصاف امداد کی ایپ آگئی ابھی ڈاون لوڈ کریں ۔اور 12000 روپیے حاصل کریں۔

تیسرا پیراگوئے ہے جہاں پاکستانی روپے ان کے 53 پیراگوئے کے برابر ہے ، چوتھا منگولیا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت 23 روپے کے برابر ہے۔

[quads id=RndAds]

یہ ملک چین اور روس کے مابین واقع ہے ، پانچواں نمبر کوسٹا ریکا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت وہاں 5 روپے کے برابر ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔واٹس اپ لایا اپنے صارفین کے لیئے بڑی خوشخبری واٹس ایپ نے نیااوربہت ہی شاندار فیچر متعارف کروا دیا۔جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا۔

مزید پڑھیں۔پیکنگ سے نکلنے والے سیلیکا بیگز ہر گز نہ پھینکیں۔۔!یہ آپ کے کتنے کام آ سکتے ہیں؟؟

یہ بھی پڑھیں۔اگر آپ کے پائوں کی پہلی انگلی بڑی ہے تو اس خبر کوضرور پڑھیں سکائی اُردونیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں