پولیس 394

آزادکشمیرپولیس پرملزمان کی فائرنگ

مظفرآباد(sky urdu news)ایس ایس پی مظفرآبادیاسین بیگ کی ہدایت پراے ایس پی مظفرآبادخاورعلی کاجرائم پیشہ عناصرکیخلا کریک ڈاءون جاری،ایس ایچ اوصدرشجاع گیلانی،سب انسپکٹروجاہت کاظمی تھانہ صدرپولیس کی برارکوٹ کے علاقے شوڑاں پل میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی۔

[quads id=1]

منشیات فروشوں کی پولیس پرفائرنگ،ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ذوالفقارزخمی اورملزمان کاایک ساتھی ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے زخمی ملزم سمیت دوملزمان کوگرفتارکرکے چرس برآمدکرلی ۔ اے ایس پی مظفرآبادخاورعلی نے کہاکہ پولیس قانون کی عملداری اورجرائم پیشہ عناصرکی سرکوبی کے لیے کارروائیاں جاری رکھے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں