insaff imdad app download 1,067

انصاف امداد کی ایپ آگئی ابھی ڈاون لوڈ کریں ۔اور 12000 روپیے حاصل کریں۔

اگر آپ بھی انصاف امداد جو کےپی ٹی ای حکومت کا نیا پروگرام ہے اس کے ساتھ تما غریب لوگوں کو اب 12000 روپے دیے جائے گئے ۔اگر آپ یا آپ کا کوئ اپنا جو کے بہت غریب ہیں اور امداد کی مستحق ہیں۔ اور امداد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو ابھی انصاف ایپ کو ڈون لوڈ کریں اور اپنے موبائل میں انسٹال کریں۔

[quads id=RndAds]

اور جب ایپ اوپن ہو جائے تو سب سے پہلے اس میں مو جود ہدایات کو پڑیں۔ پھر سے سے پہلے اپنا نام لکھیں۔جو کے آپ کے قومی شناختی کارڈ پے درج ہے ۔اس کے بعد اس کے نیچے شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔ اور اس کے بعد آپ اپنا موبائل نمبر لکھیں اور اس فارم کو درج کر دیں۔

مزید پڑھیں۔برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ جس کو یہ میسج آیا ہے اب وہ بھی احساس پروگرام سے 12ہزار وپے آسانی سے لے سکتا ہے

اگر آپ کا نام لسٹ میں آگیا تو آپ کو 12000 روپے دے دیے جائے گئے ، ایپ ڈوان لوڈ کرنے کے لیے نیچے ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں ۔
اب آپ مندرجہ ذیل ویب سائٹ ehsaas.nadra.gov.pk پر فارم آنلائن بھرکےاپنا اندراج کرکے 3 دن بعد 8171 پر میسج کرکے تصدیق کرسکتے ہے۔یہ نادرا کی link ہے کسی کا cnic ڈالنے پہ اسکا نام خودبخود آجا ئے گا۔اگر آپ رجسٹرڈ نہیں ہیں تو یہاں پر آپ کو بتا دیا جائے گا اور ساتھ ہی رجسٹریشن فارم بھی آجائے گا۔

[quads id=RndAds]

جس میں آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر اور اپنا نام وپیشہ سلکیٹ کر کے فارم سبمیٹ کر دیں ۔اور تین دن کے بعد دوبارہ میسج میں اپنا شناختی کارڈنمبر لکھ کر 7181پر میسج کریں اور اپنے قریبی احساس سنٹر سے اپنی رقم آسانی کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔

انصاف امداد ایپ ڈائون لوڈ کرنے کے لیئے نیچے دیئے گئے ڈائون لوڈ بٹن پر کلک کریں۔

Download button انصاف امداد کی ایپ آگئی ابھی ڈاون لوڈ کریں ۔اور 12000 روپیے حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

5 تبصرے “انصاف امداد کی ایپ آگئی ابھی ڈاون لوڈ کریں ۔اور 12000 روپیے حاصل کریں۔

  1. پہلے۔اہل۔کیا۔پھر۔نہ۔اہل۔کر۔دیا۔یہ۔کیا۔بات۔ہوئ۔سب۔۔گڑ۔بڑ۔ہے

  2. Hmari traf bhot logon ko peyse nhe mily bhot si awaam preshan
    ha agr ap se kuch ho skta ha ap barae mehar bani farma kr hmara pegaam wazire azam tak pohncha de

اپنا تبصرہ بھیجیں