نبی کریم ﷺ 183

حضور نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ ترین ایک چیز جسے ہر مہینے تین بار استعمال کریں اور ہر بیماری سے محفوظ رہیں

سکائی اُردونیوز۔آنحضرت ﷺکی زندگی مسلمانوں سمیت پوری دنیا کے لئے ایک ہدایت کا سر چشمہ ہے۔ آپﷺ کی ساری عادات میں ہزاروں الفاظ اور حکمتیں پوشیدہ تھیں جن پر آج کی سائنسی تحقیق جاری ہے۔

[quads id=RndAds]

حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ انھوں نے کہا کہ جو شخص ہر ماہ تین دن شہد پیئے اسے کوئی بڑی پریشانی نہیں ہوگی۔ جدید تحقیق نے اس کا اعتراف کیا ہے۔

[quads id=RndAds]

شہدمیں بہت سی بیماریوں کا کامیاب علاج ہے۔ مثال کے طور پر ، یہ جسم اور خاص طور پر پھیپھڑوں کے لئے بہت ہی مفیدہے۔ یہ دل کے لئے اچھا ہے۔ کھانسی ، دمہ ، فالج ، جلاب اور نزلہ زکام میں مفید ہے۔

[quads id=RndAds]

اس کے علاوہ ، خون کو صاف کرنے میں یہ بہت ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں