ehsass programe gov 4,713

برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ جس کو یہ میسج آیا ہے اب وہ بھی احساس پروگرام سے 12ہزار وپے آسانی سے لے سکتا ہے

جس بھائی یا بہن نے 8171 پہ اپنا CNIC میسج کیا ہے اس کو اگر جواب یوں آیا ہےآپ “CNIC” برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں”۔۔۔۔ اب کسی ضلع انتظامیہ سے رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ۔

[quads id=RndAds]

اب آپ مندرجہ ذیل ویب سائٹ ehsaas.nadra.gov.pk پر فارم آنلائن بھرکےاپنا اندراج کرکے 3 دن بعد 8171 پر میسج کرکے تصدیق کرسکتے ہے۔یہ نادرا کی link ہے کسی کا cnic ڈالنے پہ اسکا نام خودبخود آجا ئے گا۔اگر آپ رجسٹرڈ نہیں ہیں تو یہاں پر آپ کو بتا دیا جائے گا اور ساتھ ہی رجسٹریشن فارم بھی آجائے گا۔

مزید پڑھیں۔دِل کے دورے کا سب سے زیادہ اور سب سے کم خطرہ کس بلڈ گروپ کے لوگوں کو ہوتاہے؟حیرت انگیزانکشافات

[quads id=RndAds]

جس میں آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر اور اپنا نام وپیشہ سلکیٹ کر کے فارم سبمیٹ کر دیں ۔اور تین دن کے بعد دوبارہ میسج میں اپنا شناختی کارڈنمبر لکھ کر  7181پر میسج کریں اور اپنے قریبی احساس سنٹر سے اپنی رقم آسانی کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

45 تبصرے “برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ جس کو یہ میسج آیا ہے اب وہ بھی احساس پروگرام سے 12ہزار وپے آسانی سے لے سکتا ہے

  1. میں بہت غریب ھوں لاک ڈاوں میں بے روزگار ھو گیا ھوں اور مجھے احساس پروگرام کے 12000 نہیں ملے اور جن کی دو دو گاڑیاں ھیں انکے پورے خاندان کو ملے ھیں ایک گھر کے 10. 10 بندوں کو ملے ھیں کیا معیارھے سمجھ سے باہر ھے

  2. اور السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
    اپریل کے مہینے میں احساس کیش پروگرام میں اندراج کروایا تھا مگر اب تک کوئ جواب نہیں ملا

  3. اسلا م علیکم ہم بہت غریب ہے ہم کو احساس امداد کی بہت ضرورت ہے اس لیے ہمیں امداد لینے ہےنام فریدہ بیگم NIC
    4 – 1545872 – 42301

  4. اسلام علیکم احساس امداد کی ہم کو بہت ضرورت ہے نام فریدہ بیگم
    03242412183 4 – 1545872-NIC 42301

  5. گاو مٹڑیو ھالیپوٹا ڈاک خان تگوسر نگر پار کر

  6. میں بہت غریب ھوں لاک ڈاوں میں بے روزگار ھو گیا ھوں اور مجھے احساس پروگرام کے 12000 نہیں ملے اور جن کی دو دو گاڑیاں ھیں انکے پورے خاندان کو ملے ھیں ایک گھر کے 10. 10 بندوں کو ملے ھیں کیا معیارھے سمجھ سے باہر ھے

  7. میں بہت غریب ھوں لاک ڈاوں میں بے روزگار ھو گیا ھوں اور مجھے احساس پروگرام کے 12000 نہیں ملے اور جن کی دو دو گاڑیاں ھیں انکے پورے خاندان کو ملے ھیں ایک گھر کے 10. 10 بندوں کو ملے ھیں کیا معیارھے سمجھ سے باہر ھے

    ضمیر احمد 5320308823449

  8. 4540255144125
    ہم بہت غریب مزدور ہیں ہمیں 12000نہیں ملے باقی سب کو ملے ہیں ہمارے خاندان میں کسی کو بہی نہیں ملے ہمارا کیا کسور ہیں ہمارے حکومت سے درخواست ہے کہ ہمیں پیسے ملیں

  9. 4540404349753
    ہم غریب ہیں ہمیں حکومت کی طرف سے12000 نہیں ملے کیوں آخر کیوں جن کے پاس اتنا پیسہ ہے اتنی گاڑیاں ہیں ان کو پیسے ملے ہیں ہماری حکومت سے اپیل ہے ہمیں پیسے پہنچاۓ مہربانی

  10. سر میں بھت ٖ‏‏‏عریب ھون سر مجھ کوہی پیسھ نھیں ملا ھ

  11. ہم بہت غریب ہیں ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ ہمیں پیسے ملیں…
    ہمیں کیوں نہیں پیسے مل رہے باقی سب کو مل رہیں ہیں…. 4540404349753
    THANKS

  12. جی میں ایک غریب آدمی والد فوت ہو چکا مزدوری کرتا ہوں 12000 ھزار والا مسحج نیں آیا کوی نظر آسانی کریں مھربانی ھوں گی

  13. جی مسج آیا تھا 8171سے کھتے کے آپ کا شناختی کارڈ دورست نیں 3410102603285

  14. میں بہت غریب ہوں مجہے پیسے دیۓ جاہیں میری آپ سے گذارش ہے
    ۔۔۔۔۔45402.2229290.0….

  15. میرا نام سلیم سولنگی ہے مجہے 12000 چاہۓ میں بہت غریب آدمی ہوں ““
    ””””””45404.0372334.1“““““””

  16. Sir men gareeb hon es lock doun k wajha se ham berozgar hin
    ham sab Bhai hamaraa Bab b es donya me nehin hi

  17. Sir me e gareeb ho Mera Bab es donya me nahe he me berozgar hon mujhe es 12000hazar ke sakhte zaroorat hi mere 2bete hin ek choti bachi hi

  18. میرا نام بشیر اللہ میں بہت عریب. آدمی ھوں روپے نہیں ملے

  19. شادی شدہ ھوں غریب ہیں ہمیں حکومت کی طرف سے12000 نہیں ملے کیوں آخر کیوں جن کے پاس اتنا پیسہ ہے اتنی گاڑیاں ہیں ان کو پیسے ملے ہیں ہماری حکومت سے اپیل ہے ہمیں پیسے پہنچاۓ مہربانی3130110252659

  20. 3130110252659میں بہت غریب ھوں لاک ڈاوں میں بے روزگار ھو گیا ھوں اور مجھے احساس پروگرام کے 12000 نہیں ملے اور جن کی دو دو گاڑیاں ھیں انکے پورے خاندان کو ملے ھیں

  21. Hame sms aya he ahl ka magur asl rakm ka sms nhi araha onlain form fill krne pr

  22. Hame sms aya he ahl ka magur asl rakm ka sms nhi araha onlain form fill krdiya

  23. Hajat mand logo kopaissy ni mil rahy na mujy mily meharbani farma kr hamara b kheyal kry

اپنا تبصرہ بھیجیں