)پلندری :سکائی اردونیوز)افسوس ناک خبر پلندری میں پہلا کرونا کا کیس سامنے آگیا۔ضلع سدھنوتی کے تحصیل تراڑکھل کا رہائشی منشی خان
[quads id=RndAds]
جو کے تبلیغی جماعت کے ساتھ فیصل آباد گیا ہواتھا۔تبلیغی جماعت سے واپسی کے بعد پلندری قرانطینہ سینڑ میں رکھا گیا تھا جسے اب ائسولیشن وارڈ میں شفٹ کردیا گیا ہے۔