کیا آپ کو پتہ ہے کہ سانپ کا گوشت اونٹ کا پسندیدہ ہے 111

کیا آپ کو پتہ ہے کہ سانپ کا گوشت اونٹ کا پسندیدہ ہے

کیا آپ کو پتہ ہے کہ سانپ کا گوشت اونٹ کا پسندیدہ ہے
کیا آپ کو پتہ ہے کہ سانپ کا گوشت اونٹ کا پسندیدہ ہے

کیا آپ کو پتہ ہے کہ سانپ کا گوشت اونٹ کا پسندیدہ ہے

اونٹ کے متعلق دلچسپ بات

سانپ کا گوشت اونٹ کی پسندیدہ غذا ہے اور اسے سانپ کا گوشت بے حد اشتیاق دیتا ہے تو وہ اسے کھانا شروع کر دیتا ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ وہ کھانے کی ابتداء اسکی دم سے کرتا ہے پھر آہستہ آہستہ اسے پورا کھا جاتا ہے سانپ کا گوشت سخت گرم ہوتا ہے جب اونٹ اسے کھا لیتا ہے تو اسے سخت پیاس محسوس ہوتی ہے اور وہ پیاس بھجانے کے لیے پانی کے کسی تالاب پر جاتا ہے

اللہ نے تکوینی شکل میں اسے الھام کر رکھا ہے اگر اس نے اس وقت پانی پیا تو سانپ کا زہر اسکے بدن میں پھیل جائے گا لہذا وہ شدید پیاسا ہونے کے باوجود تالاب پر پہنچ کر بھی کچھ دیر کے لیے پانی نہیں پیتا پھر وہ زور زور سے بلبلانے لگ پڑتا ہے

ایسے لگتا ہے جیسے وہ کیسی سخت مشکل میں مبتلا ہے اور کسی کو اپنی مدد کے لیے پکار رہا ہے اس وقت اسکی آنکھوں سے آنسوبہنے لگ پڑتے ہیں اللہ نے اسکے پیوٹوں کے نیچے دو چھوٹے چھوٹے گڑھے بنائے ہوئے ہیں اسکے آنسو گڑھوں سے نکل کر ان گڑھوں میں جمع ہوتے ہیں اور یوں سانپ کا سارا زہر آنسو بن کر آنکھوں سے باہر آجاتا ہے عقل مند ساربان اس گڑھے میں جمع شدہ پانی کو کسی صاف شیشی میں بھر لیتے ہیں وہ زہریلا پانی سانپ اور بچھو کے کٹے کا تریاق دیتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں