فاروق حیدر کی حکومت کا برا فیصلہ، اب یتیم اور بے سہارا خاندانوں کی کفالت کی زمہ داری حکومت آزاد کشمیر نے لینے کا فیصلہ کر لیا 206

فاروق حیدر کی حکومت کا برا فیصلہ، اب یتیم اور بے سہارا خاندانوں کی کفالت کی زمہ داری حکومت آزاد کشمیر نے لینے کا فیصلہ کر لیا

فاروق حیدر کی حکومت کا برا فیصلہ، اب یتیم اور بے سہارا خاندانوں کی کفالت کی زمہ داری حکومت آزاد کشمیر نے لینے کا فیصلہ کر لیا

فاروق حیدر کی حکومت کا برا فیصلہ، اب یتیم اور بے سہارا خاندانوں کی کفالت کی زمہ داری حکومت آزاد کشمیر نے لینے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت کابینہ اجلاس،

آزادکشمیر کابینہ کایتیم اور بے سہارا خاندانوں کی کفالت کی ذمہ داری حکومت کے ذمہ لینے کا فیصلہ ،

اس حوالے سے خصوصی فنڈ قائم کیا جائیگا اور کابینہ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے پچاس سے سو روپے تک معمولی رقم کی کٹوتی ہوگی،

کابینہ کا آزادکشمیر بھر میںکورونا وائرس کی بگرتی صورتحال کے پیش نظر سیاسی ،سماجی اجتماعات پر مکمل طورپر پابندی کا بھی فیصلہ،

وزیراعظم آزادکشمیر اور وزرانے اپنی بھی تمام سیاسی و سماجی تقریبات پندرہ دن کے لیے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ،

رمضان المبارک میں ایس او پیز کے ساتھ تراویح اور نمازجنازہ بھی احتیاطی تدابیر کے ساتھ ادا کیے جائیں گے، اجلاس میں فیصلہ

مظفرآباد، جب والد کا سایہ سر سے اٹھ جاتا ہے تو پھر گزارا کیسے ہوتا ہے یہ مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا،راجہ فاروق حیدر

باپ کی وفات کے بعد اس کے معصوم اور کم عمر بچوں کو کس کرب سے گزرنا پڑتا ہے یہ ناقابل بیان ہے،راجہ فاروق حیدر

ان معصوموں کی کفالت کو نبی رحمتﷺ نے اولین فریضہ اور پسندیدہ عمل قرار دیا ہے ، راجہ فاروق حیدر

کورونا کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے ‘ بے احتیاطی آپ کے پیاروں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے،راجہ فاروق حیدر

رمضان المبارک میں خصوصی طورپررب العالمین سے دعا کی جاے کہ وہ ہمیں اس سے نجات عطا فرماے،راجہ فاروق حیدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں