ashwarya ray 88

ایشوریہ رائے کی ہم شکل اداکارہ ۔ایشوریہ رائے بھی حیران

تہران(سکائی اُردونیوز)درست ہے یا غلط مگر کہتے ہیں کہ ہر کسی کا دنیا میں ایک ہم شکل ضرور ہوتا ہے۔ اب ایران کی ایک ایسی ماڈل سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر نہ چاہتے ہوئے بھی لوگوں کی اس بات پر یقین کرنا پڑے گا کیونکہ اس ماڈل کی شکل بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے اس قدر ملتی ہے کہ آدمی حیران رہ جائے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس ایرانی ماڈل کا نام ماہ لغا جبیری ہے۔

irani 1 ایشوریہ رائے کی ہم شکل اداکارہ ۔ایشوریہ رائے بھی حیران

ماہ لغا کا آنکھوں کا رنگ، ہوٹنوں اور چہرے کے عوارض کی بناوٹ سب کچھ ہو بہو ایشوریا رائے جیسا ہے اور کوئی بھی دیکھ کر دھوکا کھا سکتا ہے کہ یہ تو ایشوریا رائے ہیں۔سوشل میڈیا پر اس کی ایشوریا رائے سے اس قدر مشابہت نے لوگوں کو حیران کر رکھا ہے۔ ماہ لغا سوشل میڈیا پر بہت معروف ہیں۔ انسٹاگرام پر انہیں 27لاکھ لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ ان کی ایک تصویر پر ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”ماہ لغا اور ایشوریا رائے اتنی ہم شکل ہیں جیسے دو لباس ایک ہی کپڑے کو کاٹ کر بنائے گئے ہوں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں