huawei

ہواوئے موبائل رکھنے والوں کے لیئے بڑی خبر

بیجنگ:چینی مواصلاتی کمپنی ہوا وے نے کہا ہے کہ ہوا وے ایک محفوظ اورپائیدار سوفٹ ویئر اکوسسٹم بنائے گا۔ چائنہ ریڈیو کے مطابق امریکی کمپنی گوگل نے چینی مواصلاتی کمپنی ہوا وے کے لیے اینڈرائیڈ سسٹم کی ٹیکنیکی حمایت ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے چینی کمپنی ہوا وے نے کہا ہے کہ ہوا وے ایک محفوظ اورپائیدار سوفٹ ویئر اکوسسٹم بنائے گا ۔
اس لیے گوگل کے فیصلے سے چین میںسمارٹ فون اور ہوا وے پیڈ سمیت ہوا وے کی مصنوعات اور سروسز پر اثر نہیں پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں