shahdab khan 100

ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلیے اچھی خبر سامنے آگئی

ڈاکٹرزنے شاداب خان کی رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئَے کھیلنے کی اجازت دے دی۔
ڈاکٹر پیٹرک کینڈی نے لیگ اسپنر شاداب خان کا تفصیلی معائنہ کیا جس کے مطابق ان کی رپورٹ بہت اچھی آئی ہیں اور بلڈ وائرس اب نیگیٹو کی نشاندہی ہوئی ہے۔ شاداب خان 20 مئی کو ٹیم کو قومی ٹیم کا حصہ بن جائیں گے۔ اور ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کے لیے بھی دستیاب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں