sohail tanveer 97

سہیل تنویر کی اپنی بیوی کے ساتھ ایسی فوٹو کے ہر کوئی تعریفں کرنے لگا

لاہور(سکائی اُردونیوز )پاکستان کے معروف ٹیسٹ باولر سہیل تنویر نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے اور اس موقع پر انہوں نے تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

sohail tanveer wife سہیل تنویر کی اپنی بیوی کے ساتھ ایسی فوٹو کے ہر کوئی تعریفں کرنے لگا

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سہیل تنویر کا کہناتھا کہ اللہ کا خاص کرم ہواہے کہ مکہ اور مدینہ جانے کا موقع ملا ہے ، طواف کعبہ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری سے جو سکون ملتاہے وہ کیفیت ناقابل بیان ہے ۔ان کا کہناتھا کہ رمضان المبارک میں خصوصی طور پر کراچی کرکٹ کے حوالے سے خاص اہمیت رکھتا ہے لیکن اس بار میں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ عرمے پر جانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں