راولپنڈی 576

آزاد کشمیر کا نوجوان راولپنڈی میں انتہائی بے دردی سے قتل

سکائی اردونیوز۔(راولپنڈی) دوستوں کے آپس میں اختلاف پر لرزہ خیز قتل راولپنڈی چار نمبر چونگی تھانہ گنج منڈی میں کلس پجے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان قتل دوسرا شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال راولپنڈی تشویش ناک حالت میں زیر علاج ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آذاد کشمیر ضلع باغ تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی گاؤں لوئر کلس سے تعلق رکھنے والے بابر گلزار ستی اور اشتیاق گلزار ستی جو روزگار کے سلسلے میں راولپنڈی میں گذشتہ چند سالوں سے چکن کی دکانوں میں گاڑیوں میں چکن سپلائی کرتے تھے دو دن پہلے اپنے ہی دوستوں کیساتھ معمولی سے مسئلے پر تلخ کلامی ہوئی اور آج صبح نو بجے کے قریب جب دونوں بھائی رات کی ڈیوٹی کر کے آرام کی غرض سے اپنی رہائش گاہ پہنچے تو ساہلیاں دھیرکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے تاثر اور منیب نامی مبینہ قاتلوں نے موقع کو غنیمت جان کر پہلے انکی آنکھوں میں مرچیں پھینکیں اور پھرچھریوں کے بے دردی سے وار کیے جس کی تاب نہ لاتے ہوئے بابر گلزار ستی موقع پر ہی جانبحق ہو گئے ۔

اور اسکے بھا اشتیاق گلزار ستی اس وقت تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال سے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دئیے گئے۔ بابر گلزار ستی کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد آبائی گاؤں بھیج دی جائے گی۔ دونوں مبینہ قاتل واردات کے بعد روپوش ہو گئے ہیں۔ جبکہ قتل کے سنگین دفعات کیساتھFIR گنج منڈی تھانہ میں درج کروا دی گئی ہے ۔ جب کہ دوسری طرف قتل ہونے والے نوجوان کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مجرموں کو فوراً گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آزاد کشمیر کا نوجوان راولپنڈی میں انتہائی بے دردی سے قتل” ایک تبصرہ

  1. Hi Dear,

    I have found that your website is not filtering email address on contact forms.
    I am contacting you regarding the issue.

    Nowadays spam bots and content thieves are increased dramatically.
    In a solution to that, we have developed a new plugin to filter and stop all invalid emails on your site.
    The plugin uses realtime API to filter and validate all email address on your site when any user
    or bot try to steal your content or contact you through contact forms
    our plugin will stop these sort of spam emails for free*.

    We also have custom documentation regarding real-time API for non WordPress websites.
    You can hire our developers for FREE to integrate our service on your site.

    The plugin is 100% safe and verified and approved by WordPress.org
    To give it a try you can search for *User Registration Email Validator* in WordPress
    add a new plugin or can easily download it from *https://wordpress.org/plugins/user-registration-email-validator/*

    If you have any queries or concerns about the plugin please feel free to contact us
    via the support page on a plugin. Or contact us directly via the emails checker support page.

    Best Regards,
    Emails Checker

اپنا تبصرہ بھیجیں